//

...

گوادر: حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے متحرک نہ ہوسکی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد گوادر شہر میں ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے متحرک نہ ہوسکی .

گوادر شہر کے اندر سیکنڑوں رہائشی مکانات ابھی بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔محلے اور گلیوں کے اندر چار چار فٹ تک پانی کھڑا ہے ، لوگ مشکلات کا شکار ہوگئے۔بجلی کا نظام در هم بر هم بوگیا ، موبائل کمیونیکیشن میں بھی دشواری کا سامنا ہے.متاثرین کا کہنا ہے ضلعی انتظامیہ اور پی دی ایم اے نے عوام کو بے یار و مدد چھوڑ دیا گزشتہ 36 گھنٹوں سے زائد عوام اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے . ضلعی انتظامیہ و پی ڈی ایم اے کو طوفانی بارشوں کا علم پہلے سے ہونے کے باوجود کوئی خاطر خواه اقدامات نہیں اٹھائے گئے ضلع کونسل و میونسپل کمیٹی کے چیرمنز، نومنتخب ایم پی اے گوادر مولانا ہدايت الرحمان بلوچ ونو منتخب ایم این اے حاجی ملک شاہ گورگیج گزشتہ 15 سال گوادر میں ایم پی اے رہنے والے سابق
ایم پی اے حمل کلمتی منظر عام سے غائب ہیں ،شہریوں کا کہنا ہے کہ حق دو تحریک کے رضاکار ، گوادر کے مختلف رضاکار اب تک متحرک نظر آئے ، گوادر پولیس متحرک نظر آئے پولیس کے علاوہ باقی فورسز میں اب تک نظر نہیں آئے ، جماعت اسلامی کے الخدمت فاؤنڈیشن بھی روپوش ہوگیا ، گوادر میں دیگر فلاحی اداروں نے بھیروپوشی کو امان سمجها.
گوادر کے عوام نے ملکی و غیر ملکی این جی اوز سے مدد طلب کر دی، دوسی جانب جیونی میں ایک سو سے زائد اسپیڈ بوٹ بارش کے پانی میں بہہ گئے۔ رات کو ہونے والی بارش نے جیونی کے ساحل کنارے کھڑی کشتیوں کو نقصان پہنچایا۔ ماہی گیر اپنی مدد سے پانی میں بہہ جانے والی کشتیوں کو نکال رہے ہیں۔ محکمہ فشریز بلوچستان نے ماہی گیروں کی کوئی مدد نہیں کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.