وش ویب: کوئٹہ میں آٹھ سالہ مغوی بچہ محمد مصور کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا آج ساتویں روز بھی جاری ہے.
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آٹھ سالہ مغوی بچہ محمد مصور کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا آج ساتویں روز بھی جاری ہے. اور آج محمد مصور کے اسکول فیلوز اور اساتذہ کی جانب سے قرآن پاک کی تلاوت کی گئی اور اس کی بازیابی کیلئے دعائیں کی گئیں۔