//

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلے میں ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے بڑے نان فائلرزاور مبینہ ٹیکس چوری میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایف بی آرنے ٹیکس بچانے کے لیے قابل ٹیکس آمدن کم ظاہر کرنے والے لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔

چیئرمین ایف بی آر کی منظوری سے ان ٹیکس نادہندگان کو نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کے لیے ہوم ورک جاری ہے اور بڑے نان فائلرز اور قابل ٹیکس آمدن کم ظاہر کرنے والے لاکھوں لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے۔

نان فائلرز اور کم ٹیکس دینے والوں کا ڈیٹا فیلڈ فارمیشنز کے ساتھ شیئر کیا جائے گا اور چیئرمین ایف بی آر کی منظوری سے ٹیکس نادہندگان کو نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے قیمتی پراپرٹی، گاڑیوں، بینک بیلنس اور کریڈٹ کارڈز کے استعمال کی بنیاد پربھی ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے۔

علاوہ ازیں بیرون ملک سفر، صحت اور تعلیم کی مہنگی سہولیات کے استعمال کا ڈیٹا بھی اکھٹا کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا مزید کہناہے کہ ٹیکس چوروں کے ساتھ ساتھ ان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن تیز کرنے کی پہلے ہی ہدایات جاری کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »