//

روف سولر پینل ٹیرف میں کمی پر غور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 7.5 سے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہی ہے جس پر قومی گرڈ کو نیٹ میٹرنگ سسٹم پر بجلی دی جاتی ہے۔

اس وقت روف سولر پینلز سے حاصل دو یونٹ قومی گرڈ سے بجلی کے ایک یونٹ کے مساوی ہے، سو لر پینلز سے ٹیرف میں مجوزہ کمی کی وہ سو لر پینل کی کمی میں نمایاں کمی بتائی جاتی ہے۔ اس کے جو اب میں سو لر پینل استعمال کرنے والے صارفین کو رات کے اوقات میں قومی گرڈ سے بجلی 60 روپے فی یونٹ دی جائے گی۔

اب نئے منظر نامے کے تحت سو لر پینلز سے حاصل 6 یونٹس قومی گرڈ سے ایک یونٹ بجلی کے برابر ہوں گے، اس سے سو لر پینلز لگوانے کا ر حجان کم ہو جائے گا کیو نکہ اس سے ادائیگیوں کی گنجائش والا مسئلہ بڑھ جائے گا۔

وزارت توانائی کے ایک سینئر افسر نے بد ھ کو یہاں بتایا کہ آئی ایم ایف نے سرکاری حکام کے ساتھ اپنے حالیہ مکا لمے میں سو لر بجلی کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تحفظات کیا جبکہ قومی گرڈ سے بجلی کے کم استعمال پر تشو یش کا اظہار کیا ہے۔

آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ حکومت قومی گرڈ سے بجلی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے۔ ایک حالیہ اسٹڈی کے مطابق گزشتہ مالی حال پاکستان میں 15گیگا واٹ کے دو ارب 10 کروڑ ڈالرز کے سولر پینلر چین سے درآمد کیے گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »