//

پی آئی اے کی فروخت، حکومت آئی ایم ایف سے 26 ارب روپے ٹیکس چھوٹ مانگے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: قومی ائیر لائن پی آئی اے کی خریداری کےلیے سرمایہ کارو ں کے تقاضے پر بیوروکریٹک پیچیدگیوں کی وجہ سے حکومت ائیرلائنز کی فروخت کے حوالے سے آئی ایم ایف سے 26 ارب روپے ٹیکس چھوٹ مانگے گی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کو ممکنہ سرمایہ کاروں کے لیے زیادہ پرکشش بنانے کے لیے 26 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ کی منظوری انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے طلب کی ہے۔

یہ اقدام پی آئی اے کی نجکاری کی کوششوں میں ایک اور چیلنج کے طور پر سامنے آیا ہے جہاں ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاروں کے بڑے مطالبات میں سے ایک ہے۔

نجکاری کے وزیر عبدالعلیم خان نے پیر کے روز ایک پارلیمانی پینل کو بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ پی آئی اے کی فروخت کی کامیابی کے لیے اہم ٹیکس چھوٹ اور مالیاتی ایڈجسٹمنٹ ضروری ہیں تاکہ اسے ممکنہ سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش بنایا جا سکے۔

یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس کے دوران کیا گیا جس کی صدارت سینیٹر طلال چوہدری نے کی۔

کمیٹی کو بتایا گیا کہ سرمایہ کاروں کے بنیادی مطالبات میں نئے طیاروں کی شمولیت پر ایڈوانس جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) سے استثنیٰ شامل ہے جو آپریشنل لاگت کو کم کرے گا اور پی آئی اے کی مالی حالت کو بہتر بنائے گا۔

مزید برآں، حکومت کو 45 ارب روپے کی منفی ایکویٹی کے مسئلے سے نمٹنا ہوگا جس میں پرانی مالی ذمہ داریوں کو ختم کر کے سرمایہ کاروں کے لیے مالی طور پر صاف ستھرا میدان فراہم کرنا شامل ہے۔

آئی ایم ایف کی جانب سے ٹیکس چھوٹ اور مالیاتی ڈھانچے کی منظوری ضروری ہے کیونکہ عالمی ادارے کی منظوری پاکستان کے وسیع اقتصادی فریم ورک پر اثر ڈالتی ہے جو اس کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی (EFF) پروگرام کے تحت ہے۔

سرمایہ کاروں کے تین بنیادی مطالبات میں 26 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ، 10 ارب روپے کی برج فنانسنگ لاگت کو معاف کرنا اور پی آئی اے کی 12 ارب روپے مالیت کی اسلام آباد کی جائیداد کی منتقلی شامل ہیں۔

علیم خا ن کا کہنا ہے کہ بطور بزنس مین، میں کہہ رہا ہوں کہ اس میں بہت صلاحیت ہے لیکن حکومت کو دلیرانہ فیصلے کرنے ہوں گے۔

وفاقی وزیر نے ارنسٹ اینڈ ینگ (EY) کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جو پی آئی اے کی نجکاری کے لیے مشاورت فراہم کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ مشیر کا انتخاب ائیرلائن انڈسٹری کے تجربے کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بدقسمتی سے بلوچستان میں جو کرپشن ہیں تو چیزیں کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

وش ویب: سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سے…

صادق عمرانی نے ایوان میں مولانا ہدایت الرحمان کی جانب سے آئی جی ایف سی کے خلاف الزامات کو مسترد کردیا

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر میر صادق عمرانی نے ایوان…

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیں

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف کے بانی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد…

توشہ خانہ ٹو کیس میں بھی با نی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

وش ویب: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی…

Translate »