//

دنیا میں امن کیلئے کردار اداکررہے ہیں، مذاکرات سے مسائل کے حل پر یقین ہے: وزیر دفاع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش وب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات ضروری ہیں اور پاکستان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے۔

کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی دفاعی صنعت اپنی بہترین مصنوعات کی وجہ سے دنیا میں مقبولیت حاصل کررہی ہے، دنیا بھر سے آئے مندوبین نمائش سے بہترین فائدہ اٹھائیں گے، نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور پر غور ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا بھر میں قیام امن کےلیے اپنا منفرد کردار ادا کررہا ہے، پاکستان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے اور بامعنی مذاکرات موجودہ تنازعات کے حل کے لیے ضروری ہیں۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ علاقائی امن اور سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے رابطوں کا فروغ ضروری ہے، چیلنجز سے نمٹنے کے لیے خطےکے ممالک کو مضبوط تعاون کی ضرورت ہے۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ پاکستان میں معیشت مثبت اعشاریوں کی جانب گامزن ہے، ملک میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روف سولر پینل ٹیرف میں کمی پر غور

وش ویب: حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے…

طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے

وش ویب: طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔ دفاعی…

آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ لانگ رینج ائیر سرویلنس ریڈار سسٹم نمائش کیلئے پیش

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز میں پاکستان نے پہلی مرتبہ اپنا تیار…

آئیڈیاز: کراچی سے وسط ایشیا تک لاجسٹکس، این ایل سی کا اسٹال مندوبین کی توجہ کا مرکز

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں این ایل سی کا اسٹال…

ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں جو لبنان کی خودمختاری کیخلاف ہو: حزب اللہ سربراہ

وش ویب: حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کی جانب سے لبنان کی…

Translate »