//

’بات ان سے ہی ہوگی جن کے پاس پاور ہے‘، گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی اجازت مل گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہرسے ملاقات میں مذاکرات کےلیے حامی بھرلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر اجازت لینے آئے تھےکہ اگر رابطہ ہوتا ہے تو کیا مذاکرات کیے جائیں؟ اس پر عمران خان نے کہا کہ مذاکرات ان سے ہی ہوں گے جن کے پاس پاور ہے۔

خالد یوسف کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اپنے مطالبات پر بات چیت کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ 24 نومبر کا احتجاج تب ہی ختم ہوگا جب مطالبات تسلیم کیے جائیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ علی امین گنڈاپور نے احتجاج کی تیاریوں سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ایس ایکس میں 1500 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس نے 97 ہزار کی ریکارڈ حد عبور کرلی

وش ویب: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی کا سلسلہ مسلسل جاری…

روف سولر پینل ٹیرف میں کمی پر غور

وش ویب: حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے…

طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے

وش ویب: طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔ دفاعی…

آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ لانگ رینج ائیر سرویلنس ریڈار سسٹم نمائش کیلئے پیش

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز میں پاکستان نے پہلی مرتبہ اپنا تیار…

آئیڈیاز: کراچی سے وسط ایشیا تک لاجسٹکس، این ایل سی کا اسٹال مندوبین کی توجہ کا مرکز

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں این ایل سی کا اسٹال…

Translate »