//

آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ جدید لڑاکا ڈرون شاہپر تھری متعارف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان کا تیار کردہ جدید لڑاکا ڈرون شاہپرتھری متعارف کرایا جارہا ہے۔

جدید لڑاکا ڈرون شاہپرتھری اہم حربی خصوصیات اور ہتھیاروں سے لیس ہے، درمیانی پرواز کے ساتھ جدید ہتھیاروں اور نظام سے لیس یہ ڈرون 30گھنٹے تک طویل فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

شاہپرڈرون 1650 کلوگرام وزنی ہتھیار لےجاسکتا ہے جب کہ اس میں مقامی طور پر تیار کردہ خصوصی ایویونکس اور جدید فلائٹ کنٹرول سسٹم نصب ہے۔

گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسد کمال نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ایک بڑی کامیابی ہے اور اس کے پیچھے ہماری 30 سالہ محنت ہے۔

واضح رہے کہ ملک کا دفاعی مصنوعات کا ادارہ گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن اس سے قبل شاہپر ون اور ٹو بھی متعارف کراچکا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بدقسمتی سے بلوچستان میں جو کرپشن ہیں تو چیزیں کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

وش ویب: سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سے…

صادق عمرانی نے ایوان میں مولانا ہدایت الرحمان کی جانب سے آئی جی ایف سی کے خلاف الزامات کو مسترد کردیا

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر میر صادق عمرانی نے ایوان…

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیں

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف کے بانی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد…

توشہ خانہ ٹو کیس میں بھی با نی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

وش ویب: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی…

Translate »