//

وزیر داخلہ کی قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قلات کے علاقے میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا اور شہداء کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا۔

سینیٹر محسن نقوی کا کہنا تھا اہلکاروں نے شہادت کا بلند رتبہ پایا، شہادت کا بلند رتبہ پانے والے اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں، شہداء نے اپنے خون سے امن کی آبیاری کی ہے۔

ان کا کہنا تھا شہداء کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شہداء ہمارا فخر ہیں،لازوال قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل بھی بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ایک خودکش حملہ کیا گیا تھا جس میں 27 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ایس ایکس میں 1500 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس نے 97 ہزار کی ریکارڈ حد عبور کرلی

وش ویب: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی کا سلسلہ مسلسل جاری…

روف سولر پینل ٹیرف میں کمی پر غور

وش ویب: حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے…

طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے

وش ویب: طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔ دفاعی…

آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ لانگ رینج ائیر سرویلنس ریڈار سسٹم نمائش کیلئے پیش

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز میں پاکستان نے پہلی مرتبہ اپنا تیار…

آئیڈیاز: کراچی سے وسط ایشیا تک لاجسٹکس، این ایل سی کا اسٹال مندوبین کی توجہ کا مرکز

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں این ایل سی کا اسٹال…

Translate »