//

آئی سی سی نے بھارتی دباؤ پر اسکردو اور کشمیر میں چیمپئینز ٹرافی ٹور منسوخ کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے اعتراض اٹھائے جانے کے بعد اسکردو، مری اور مظفرآباد میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹرافی ٹور کو منسوخ کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے منسوخی کا یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شیئر کردہ ٹرافی ٹور شیڈول پر بی سی سی آئی کے اعتراضات کے بعد سامنے آیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے گزشتہ روز 16 سے 24 نومبر تک جاری رہنے والے ٹرافی ٹور کے شیڈول کا اعلان کیا گیا تھا۔ تاہم، آئی سی سی نے اسکردو اور کشمیر کے علاقوں کو اس ٹور کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے یہ اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کے حوالے تنازع جاری ہے، اور ادارے کی جانب سے پی سی بی کو بھارت کے پاکستان نہ کے متعلق بتا دیا گیا ہے۔

واضح رہے جمعے کے روز حکومتی ہدایات کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) آئی سی سی سے ایک ای میل میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آ کر کھیلنے کی وجویات کے متعلق تحریری جواب مانگا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بدقسمتی سے بلوچستان میں جو کرپشن ہیں تو چیزیں کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

وش ویب: سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سے…

صادق عمرانی نے ایوان میں مولانا ہدایت الرحمان کی جانب سے آئی جی ایف سی کے خلاف الزامات کو مسترد کردیا

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر میر صادق عمرانی نے ایوان…

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیں

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف کے بانی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد…

توشہ خانہ ٹو کیس میں بھی با نی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

وش ویب: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی…

Translate »