//

کوئٹہ شہر کی صفائی اور خوبصورتی کی بحالی کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے، حمزہ شفقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے صفا کوئٹہ پروجیکٹ پر ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ شہر کی صفائی اور خوبصورتی کی بحالی کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ تحقیق کے مطابق کوئٹہ میں روزانہ تقریباً 1600 ٹن کچرہ پیدا ہوتا ہے، لیکن میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی محدود مشینری اور افرادی قوت کی وجہ سے صرف 400 ٹن کچرہ ہی ٹھکانے لگایا جا سکتا ہے، جس کی وجہ سے گلیوں اور سڑکوں پر کچرہ رہ جاتا ہے جو مختلف بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔

انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ صفائی کے حوالے سے حکومت کے اقدامات میں بھرپور تعاون کریں اور میڈیا بھی صفا مہم کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرے۔ یہ پروجیکٹ پاکستان میں سب سے کم قیمت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ ہے، اور اب تک حکومت کی طرف سے کمپنی کو کوئی مالی ادائیگی نہیں کی گئی ہے۔

حمزہ شفقات نے مزید بتایا کہ اس پروجیکٹ کے تحت شہر میں گھر گھر سے کچرہ اٹھایا جائے گا اور کچرہ کنڈی کا کلچر ختم کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، ایک ری سائیکلنگ پلانٹ بھی جلد فعال کیا جائے گا کمشنر نے واضح کیا کہ صفا کوئٹہ پروجیکٹ کے آغاز سے کسی ملازم کو بے روزگار نہیں کیا گیا بلکہ تمام کنٹریکٹ ملازمین کو کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے تاکہ انہیں بہتر مواقع مل سکیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نیشنل پارٹی کی کال پر پارٹی رہناء اکبر بلوچ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج

وش ویب: نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر پارٹی رہنماء اکبر بلوچ کے قاتلوں کی…

بارکھان: آل سیاسی پارٹی کا روڈ کی بندش کے حوالے سے زرغون ٹھیکیدار کے خلاف احتجاج

وش ویب: بارکھان ال سیاسی پارٹی کی جانب سے روڈ کی بندش کے حوالے سے…

کوئٹہ شہر کی صفائی اور خوبصورتی کی بحالی کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے، حمزہ شفقات

وش ویب: کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے صفا کوئٹہ پروجیکٹ پر ڈیجیٹل میڈیا کے…

کراچی بلدیاتی انتخابات: پیپلزپارٹی نے 8 نشستوں پر میدان مار لیا

وش ویب: کراچی کی 10میں سے 9 بلدیاتی نشستوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ہنگری کے وزیر داخلہ کی ملاقات

وش ویب: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ہنگری کے وزیر داخلہ کی ملاقات، غیر قانونی…

Translate »