//

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔

مختلف محکموں کے سیکرٹریز نے ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی۔ اجلاس میں وزیر اعلٰی بلوچستان نے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے متعلقہ محکموں کو فنڈز کے اجراء کے بعد غیر ضروری اور طویل پراسس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ دیکھنا ہوگا کہ منصوبوں کی پیشرفت میں تاخیر کہاں اور کیا رکاوٹیں حائل ہوتی ہیں۔

سرفراز بگٹی نے احکامات دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ خزانہ سے فنڈز کا اجراء براہ راست عمل درآمد کرانے والے محکمہ کو ہوگا۔ ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچنے چائیے۔ محکموں کی کارکردگی کا انحصار منصوبوں کی پیش رفت کی رفتار سے مشروط ہے۔

ترقیاتی منصوبوں کو اعلیٰ معیار اور مقررہ مدت کے دوران مکمل کیا جائے۔ اجلاس سے وزیر اعلٰی بلوچستان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کے لئے مختص وسائل عوام کے ٹیکسز کا پیسہ ہے ، جن کا ضیاع قطعی قابل برداشت نہیں ہے۔

سرفراز بگٹی نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت چیف ایگزیکٹو ہر طرح کا سیاسی پریشر خود لینے کو تیار ہوں افسران میرٹ کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »