وش ویب: کاروبار کے آغاز پر کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے،جس کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کےچوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوگئی،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے پر آ گیا
دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا،جس کے بعد قیمت 278 روپے 75 پیسے ہوگئی۔