//

کوئٹہ: بی ایم سی کالج میں بلوچ اور پختون طلباء تنطیموں کے درمیان تنازعہ، متعدد طلباء گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ کے بلوچستان میڈیکل کالج (بی ایم سی) میں بلوچ اور پختون طلباء تنظیموں کے درمیان تنازعہ کے بعد پولیس نے کالج پر دھاوا بولتے ہوئے متعدد طلباء کو تشدد کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بولان میڈیکل کالج کے ہاسٹل پر کوئٹہ پولیس نے دھاوا بول کر پورے ہاسٹل کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے اور طلباء پر بدترین تشدد اور آنسو گیس کا استعمال کرتے ہوئے ہاسٹل میں موجود تمام طلباء کو کمروں سے نکال کر انہیں زبردستی گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔طلباء کے مطابق کالج کے ہاسٹل میں طالبعلموں کے درمیان ایک معمولی مسئلہ ہوا تھا، جسے پولیس نے جواز بنا کر ہاسٹل پر دھاوا بول دیا۔

بلوچ طلباء کا الزام ہے کہ پولیس کچھ بااثر طلباء کی پشت پناہی بھی کر رہی ہے، اور بلوچ طلباء کو نشانہ بنا کر ان پر تشدد کیا جا رہا ہے۔بلوچ طلباء نے پولیس اور کالج انتظامیہ کو واضح طور پر تنبیہ کی ہے کہ اگر کسی طالبعلم کو نقصان پہنچا تو اس کا ذمہ دار پولیس اور کالج انتظامیہ ہوگی۔ طلباء نے بلوچستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیس کی اس غنڈہ گردی کے خلاف اپنی آواز اٹھائیں اور اس صورتحال کو قابو کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔

طلباء کے مطابق، پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے ان کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا جا رہا ہے۔ فورسز نے مختلف طلباء کو گرفتار کیا ہے، اور آنسو گیس کا استعمال بھی کیا گیا ہے، جس میں بلوچ خواتین طلباء بھی شدید متاثر ہوئی ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،مقدمے میں 4 دفعات شامل ہیں۔ ایف آئی آر میں 5 طلبہء کو نامزد کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »