//

کوپ 29: امریکی مندوب کا ٹرمپ کی واپسی کے باوجود موسمیاتی تبدیلی پر کام جاری رکھنےکا عزم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس کوپ 29 جاری ہے۔

کوپ 29 کانفرنس کے موقع پر امریکی مندوب جان پوڈیسٹا نے ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے باجود موسمیاتی تبدیلی سےمتعلق کام جاری رکھنےکےعزم کا اظہار کیا اور کہا کہ ٹرمپ فوسل فیول سے دیگر توانائی ذرائع پر منتقلی آہستہ توکرسکتے ہیں مگر روک نہیں سکتے۔

کانفرنس میں یو این کلائمیٹ چیف نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنےکے لیے فنڈنگ عطیہ ہے، موسمیاتی مالیاتی ہدف مکمل طور پر ہر قوم کے مفاد میں ہے۔

انڈونیشین مندوب نے کوپ 29 میں بتایا کہ ان کا ملک آئندہ 15سال میں 75 گیگاواٹ قابل تجدید توانائی پیدا کرےگا۔

خبر ایجنسی کے مطابق آذربائیجان نے اجلاس میں کلائمیٹ فنانس ایکشن فنڈ کے قیام کی تجویز پیش کی جس کے تح ت10 ممالک سے ایک ارب ڈالررضاکارانہ فنڈ اکٹھا کیا جائیگا۔

خبر ایجنسی کا بتانا ہے کہ آذربائیجان نے افٖغان موسمیاتی ایجنسی کوبطور مبصر اجلاس میں بلایا ہے اور افغان طالبان حکام بھی کوپ 29 اجلاس میں شرکت کریں گے۔

علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف بھی کوپ 29 سمٹ میں شریک ہیں اور وہ 13 نومبر کو سمٹ سے خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ نے پہلی مدت صدارت میں موسمیاتی تبدیلی پرپیرس معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا مگربعد میں صدر جوبائیڈن نے اپریل 2021 میں پیرس معاہدے میں دوبارہ شمولیت اختیارکی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بدقسمتی سے بلوچستان میں جو کرپشن ہیں تو چیزیں کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

وش ویب: سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سے…

صادق عمرانی نے ایوان میں مولانا ہدایت الرحمان کی جانب سے آئی جی ایف سی کے خلاف الزامات کو مسترد کردیا

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر میر صادق عمرانی نے ایوان…

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیں

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف کے بانی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد…

Translate »