//

کوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ شہر میں گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوگیا عوام کی بڑی تعداد گرم ملبوسات خریدنے کے لیے بازار کا رخ کرنے لگے جبکہ دوسری جانب گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام کو پہلے ہی سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے.

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں 15نومبر سے سردیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا اس سے قبل کوئٹہ میں یخ بستہ ہواوں کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم نےگرم لباس استعمال کرنا شروع کردیئے دوسری جانب شہر میں گرم ملبوسات کی خریداری میں بھی اضافہ آرہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دنیا بھر میں موسمی تبدیلی کے سبب جس طرح گرمیوں کے دورانیوں میں اضافہ ہوا۔ اس طرح سردی کی شدت میں اضافہ رہے گاکوئٹہ شہر میں دکانوں پر گرم جوتے اور جیکٹ کوٹ سویٹر شالیں اور دیگر سامان کی خریداری میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جبکہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام پہلے ہی اشیا خوردنوش کی خریداری میں مہنگائی کے اضافے کے باعث شدید پریشان ہیں شہریوں نے حکام بالا سے اپیل کرتے ہوۓ کہا کہ ہمیں گیس فراہم کی جاۓ

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال…

ملتان: نشتر اسپتال کی مشین پر ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کرنے سے مزید 30 مریض ایڈز میں مبتلا

وش ویب: ملتان کے نشتر اسپتال میں 30 مریض ایڈز میں مبتلا ہوگئے۔ نشتر اسپتال…

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، کوپ 28 میں کیے گئے وعدوں پر عمل ہونا چاہیے: وزیراعظم

وش ویب: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیےاگربروقت…

کویٹہ پریس کلب میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے پریس کانفرنس اور احتتاجی مظاہرہ کیا گیا

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے بولان میڈیکل کالج کے اسٹوڈنٹس نے پریس…

Translate »