//

چیمپئینز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت، بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے جواب مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق ‘حکومتی ہدایات کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) نے آئی سی سی کو ای میل میں پوچھا ہے کہ آپ نے زبانی طور پر بھارتی ٹیم کے پاکستان آکر آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی نہ کھیلنے کا بتایا، ہمیں یہ تحریری طورپر بتایا جائے کہ انڈین ٹیم آخر کس وجہ سے پاکستان آکر کھیلنے سے انکاری ہے’۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی وجہ سے ابھی تک آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان بھی التوا کا شکار ہے جبکہ ٹورنامنٹ کے انعقاد میں محض 100 سے بھی کم دن باقی رہ گئے ہیں۔

اسی طرح پاکستان میں اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش بھی آخری مرحلے میں پہنچ چکی ہے۔

دوسری جانب حکومتِ پاکستان نے بھی اس بار بھی بھارت کو سخت جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اگر بھارتی ٹیم پاکستان آنے سے انکاری ہے تو پھر پی سی بی کو بھی بھارت کے ساتھ کسی بھی ایونٹ میں ٹیم نہ بھیجنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

گزشتہ دنوں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی ٹیم نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد دونوں بورڈز میں تعلقات مزید خراب ہوگئے ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کو ہائبرڈ ماڈل پر کروانے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے جس پر پاکستان نے صاف انکار کردیا ہے۔

بھارتی ٹیم کے انکار کے بعد ٹورنامنٹ کا مستقبل غیر یقینی دکھائی دے رہا ہے کیونکہ پاکستان نے بھی ہر محاذ پر بھارت کا مقابلہ کرے کی ٹھان لی ہے جبکہ ایونٹ کو ملک میں کروانے کے عزم کا اظہار کیا ہے جس میں بھارت کے علاوہ کسی اور ٹیم یعنی سری لنکا کو سامل کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »