//

چاغی میں زمینداروں کے جانب سے یوریا کھاد کے قلت اور بلیک میں فروخت کرنے کے خلاف مظاہرہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چاغی شہر میں زمینداروں کے جانب سے یوریا کھاد کے قلت اور بلیک میں فروخت کرنے کے خلاف بازار میں مظاہرہ کیا گیا.

مظاہرین سے زمیندار حاجی ضیاء الحق محمد حسنی ،حاجی غلام حیدر کشانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چاغی بازار یوریاکھاد نہ ملنے کے وجہ مقامی زمیندار پریشان ہیں حقیقی ڈیلروں کے بجاۓ محکمہ زراعت کی ملی بھگت سے غیر قانونی طریقے سے اپنے من پسند ڈیلروں کو ماہوار کوٹہ دی جاتی ہیں جو چاغی کے بجائے گردی جنگل اور دوسرے علاقوں میں فروخت کرتے ہیں.

ان کا کہنا تھا کہ چاغی شہر میں یوریا کھاد کے قلت سے قیمتوں میں اضافے کے وجہ سے چاغی کے زمیندار سخت پریشان ہیں انکا کہنا تھا کہ چاغی کے نام پر کئی کمپنی کے یوریا کھاد نیشنل فرٹیلرز ،ایف ایف سی فرٹیلرز ،اینگرو پاسٹ ،فاطمہ ٹیلرز کے نام سے آتے ہیں لیکن بازار کے دکانوں میں ان کمپنیوں کا تھیلا یوریا موجود نہیں ہیں.

انہوں نے چیف سیکٹریری بلوچستان سیکڑیری زراعت ،کمشنر رخشان ڈویژن اورڈپٹی کمشنر چاغی عتیق الرحمن شاہوانی سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »