//

بلوچستان نے وفاق کو 85 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دیا،صوبوں کی معاشی کارکردگی کی رپورٹ جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاق نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صوبوں کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں کہا گیا ہے کہ جولائی تا ستمبر بلوچستان نے وفاق کو 85 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دیا.

اس دوران بلوچستان کی آمدن 168 ارب روپے اور اخراجات 83 ارب روپے رہے، جب کہ گزشتہ مالی سال جولائی تا ستمبر بلوچستان نے 171 ارب روپے کا سرپلس دیا تھا۔وفاقی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا نے بہترین معاشی کارکردگی دکھائی وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا نے وفاق کو 103 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دیا ہے.

گزشتہ مالی سال جولائی تا ستمبر کے پی کا خسارہ 10 ارب روپے تھا، جب کہ آمدن 316 ارب اور اخراجات 212 ارب روپے رہے وفاقی رپورٹ کے مطابق اس کے برعکس جولائی تا ستمبر پنجاب حکومت کا خسارہ 160 ارب روپے رہا، صوبے کی آمدن 866 ارب رہی جب کہ اخراجات 1026 ارب روپے رہے، اس طرح گزشتہ مالی سال پنجاب حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 28 ارب روپے کا خسارہ کیا تھارپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال جولائی تا ستمبر سندھ کی معاشی کارکردگی بھی بہتر رہی ہے.

جولائی تا ستمبر سندھ نے 131 ارب روپے کا سرپلس بجٹ وفاق کو دیا، اس دوران سندھ کی آمدن 568 اور اخراجات 437 ارب روپے رہے، گزشتہ مالی سال پہلی سہ ماہی میں سندھ نے 19 ارب روپے کا سرپلس دیا تھا .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں آئیڈیاز 2024 کا خصوصی دورہ

وش ویب: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں آئیڈیاز 2024 کا خصوصی…

کراچی: آج دن میں تیز دھوپ کا امکان

وش ویب: کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ…

بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

وش ویب: قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر نواز کبزئی کی زیر…

کچلاک بازار سے بسوں کو شفٹ کرنے کے لیے اجلاس

وش ویب: اسسٹنٹ کمشنر کچلاک بہادر خان کی زیر صدارت کچلاک بازار کے ٹریفک مسائل…

کوئٹہ میں 8 سالہ مغوی مصور کی عدم بازیابی کے خلاف دھرنا اب تک جاری

وش ویب: کوئٹہ میں آٹھ سالہ مغوی بچہ محمد مصور کی عدم بازیابی کے خلاف…

Translate »