//

بلوچستان میں سردیوں میں گیس کی 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا پلان تیار، وفاقی وزیر توانائی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان سے 1953میں گیس دریافت ہوئی سوئی سدرن گیس کمپنی نے سردیوں میں 18گھنٹے لوڈشیڈنگ کا پلان تیار کرلیا صرف 6گھنٹے گیس کی فراہمی ممکن بنائیں گے .

گیس سسٹم میں موجود ہے بجائے صارفین کو دینے کے کارخانوں کو گیس فراہم کی جائے گی بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے سے سوئی سدرن گیس کمپنی کو کروڑوںروپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی اور وفاقی وزیرتوانائی سے احتجاج کریں تو آئندہ سردیوں میں اہلیان بلوچستان کو 24گھنٹے گیس کی فراہمی ممکن ہوسکے گی ورنہ عوام گیس سلینڈر خرید لیں جبکہ وفاقی وزیر توانائی نے پہلے ہی مشورہ دیا ہے کہ گیس موجود نہیں بجلی سے گزارہ کیا جائے.

ذرائع کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے سے سوئی سدرن گیس کمپنی کو بہت زیادہ مالی نقصان اٹھانا پڑا جس سے نہ صرف ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ ہوسکا اور نہ ہی دیگر اخراجات پورے کیے جاسکتے ہیں اس مسئلے کے حل کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی نے موجودہ سردیوں میں صرف 6گھنٹے 2گھنٹے صبح 2گھنٹے دوپہر اور دو گھنٹے رات کو کھانے پکانے کے لیے گیس فراہم کی جائے گی باقی 18گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جائے گی اضافی گیس کارخانوں کو فراہم کی جائے گی کیونکہ وہاں سے نقد روینیو بل کی مد صول ہوتاہے.

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس مسئلہ کو صرف وزیر اعلی ہی دلچسپی لے کر حل کرسکتے ہیں کہ وہ وفاقی وزیر توانائی اور ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی کو بلاکر صاف الفاظ میں لکیر کھینچ دیں کہ اگر سردیوں میں اہلیان بلوچستان کو گیس فراہمی ممکن نہیں ہوگی تو پورے ملک کو بھی گیس کی سپلائی بند کردی جائے گی تو یہ مسئلہ 24گھنٹے میں حل ہوسکتا ہے جبکہ وفاقی وزیر توانائی نے پہلے ہی عوام کو مشورہ دیا ہے کہ گیس موجود نہیں اس لیے آپ بجلی سے گزارہ کرلیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »