//

بسیمہ میں اشیاء ضروریات کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملک بھر میں بڑھتے ہوئی مہنگائی سے بسیمہ میں اشیاء ضروریات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ اشیاء خوردنوش کے ساتھ چینی ، پٹرول اور ڈیزل عوام کی قوت خرید سے باہر ہوگئے ہیں۔

اس مہنگائی نے ایک طرف عوام کی کمر توڑ دی ہے تو دوسری طرف پرائس کنٹرول کمیٹی کی غیر فعالیت کے باعث دوکاندار اپنی من مانی کرکے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اورشہر میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کے تعین کرنے والوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔

افسوس کا مقام یہ ہے کہ پورے ضلع واشک میں غریب عوام کو ریلیف دینے کے لئے ایک بھی سرکاری یوٹیلیٹی سٹور نہیں بنایا گیا،یوٹیلیٹی اسٹور نہ ہونے کا فائدہ دوکاندار اٹھا کر عوام کو لوٹنے میں کامیاب ہیں۔

ایرانی پٹرول کا پاکستانی پٹرول کے ساتھ مقابلہ کرانے بسیمہ کے دوکانداروں نے الگ قانون بنایا ہوا ہے اور بازار میں قائم منی پیٹرول پمپس میں بھی بد فعلی ہونے کی شکایات ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ ایک لیٹر پیٹرول میں کئی سو ملی لیٹر کم دیا جاتا ہیں۔ دوسری جانب چینی کی اسمگلنگ کی روک تھام کے باوجود چینی کی قیمت میں کوئی خاطر خواہ کمی دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے۔

عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ واشک کے ہر تحصیل میں عوامی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے یوٹیلیٹی اسٹورز کا قیام عمل میں لاکر عوام کو منافع خوروں سے آزاد کروائیں اور گرانفروشی میں ملوث دوکاندراوں کے خلاف قانون کو حرکت میں لائیں تاکہ غریب کو دو وقت کی روٹی مناسب داموں میں مل سکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »