//

آذربائیجان میں اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی کانفرنس، وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی کانفرنس کا آغاز آذربائیجان کے دارالحکومت میں ہوگیا جو 22 نومبر تک جاری رہے گی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن ایگزیکٹو سیکرٹری سائمن سٹیئل نے کہا کہ موسمیاتی اقدامات کے لیے نیا اور پُرعزم مالی ہدف طے کرنا ضروری ہے جس سے امیر و غریب تمام ممالک کو فائدہ ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مالی وسائل کی فراہمی کو خیراتی عمل نہ سمجھا جائے بلکہ یہ ہم سب کی ایک ذمہ داری ہے کیونکہ یہ مسئلہ کسی نہ کسی طرح ہر انسان کو متاثر کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ 2009 سے موسمیاتی اقدامات کے لیے مالی ہدف 100 ارب ڈالر سالانہ ہے۔ جس میں اضافے کی تجویز دی جائے گی کیونکہ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے ہر ایک ملک متاثر ہے۔

باکو میں ہونے والی کاپ 29 اجلاس میں 197 ممالک اور یورپی یونین کے نمائندے شریک ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی آج آذربائیجان پہنچے ہیں۔

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس، صدرالہام علیوف نے وزیراعظم شہبازشریف کا استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بدقسمتی سے بلوچستان میں جو کرپشن ہیں تو چیزیں کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

وش ویب: سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سے…

صادق عمرانی نے ایوان میں مولانا ہدایت الرحمان کی جانب سے آئی جی ایف سی کے خلاف الزامات کو مسترد کردیا

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر میر صادق عمرانی نے ایوان…

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیں

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف کے بانی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد…

Translate »