//

پاکستان اورابوظہبی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے 4 ایم او یو سائن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ پاکستان اور ابوظہبی پورٹس کمپنی کے درمیان ریلوے ، کسٹمز، ایئر پورٹس، بحری امور سمیت مختلف شعبو ں میں تعاون سے متعلق مفاہمت کی چار یاداشتوں پر دستخط ہوگئے ۔

اسلام آباد وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت پاکستان اور ابو ظہبی کی اعلیٰ سرکاری و سفارتی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی ۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں چار مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ان میں کوہاٹ، تھر، کھرلاچی ریلوے لائن کی تعمیر ، پاکستان کسٹمز کے محصولات میں اضافہ، ٹرانزٹ کارگو کی ٹریکنگ اور دیگر اصلاحات کے ایم او یوز شامل ہیں۔شپنگ اور دیگر بحری امور میں تعاون پر پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کراچی پورٹ ٹرسٹ اور ابو ظہبی پورٹس کمپنی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط ہوئے ۔تقریب کے دوران پاکستان میں ائیرپورٹس کی تعمیر و توسیع کے لیے پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی اور ابو ظہبی پورٹس کمپنی کے مابین مفاہمتی یادداشت کی دستاویزات کا تبادلہ بھی کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے

وش ویب: طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔ دفاعی…

آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ لانگ رینج ائیر سرویلنس ریڈار سسٹم نمائش کیلئے پیش

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز میں پاکستان نے پہلی مرتبہ اپنا تیار…

آئیڈیاز: کراچی سے وسط ایشیا تک لاجسٹکس، این ایل سی کا اسٹال مندوبین کی توجہ کا مرکز

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں این ایل سی کا اسٹال…

ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں جو لبنان کی خودمختاری کیخلاف ہو: حزب اللہ سربراہ

وش ویب: حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کی جانب سے لبنان کی…

بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد، وارنٹ جاری

وش ویب: بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی اور ان کے بھتیجے پر رشوت اور…

Translate »