وش ویب: کوئٹہ ریڈ زون اور ہاکی چوک پر پی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کے لیئے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی.
جبکہ ترجمان پی ٹی آئی بلوچستان کا اعلان ہے کہ ہم ہر حال میں کوئٹہ میں جلسہ کریں گے .
کوئٹہ ریلوے ہاکی گراؤنڈ کے اطراف میں پی ٹی آئی کے جلسے کو رہکنے کے لیے سیکورٹی الرٹ جاری کردیا گیا.
ریڈ زون اور ہاکی چوک پر پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی.