//

اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کر دی،جہاں اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی۔

معاشی ماہرین کی جانب سےپاکستان کی ریٹنگ بڑھنے کا روشن امکان اور معاشی بہتری مارکیٹ میں تیزی کی وجہ قراردیا جارہا ہے،کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا،جہاں 100 انڈیکس 250 پوائنٹس بڑھ کر 92770 پوائنٹس پر ٹریڈ میں رہی۔گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 92 ہزار 520 پوائنٹس پربند ہوئی تھی،دوسری جانب انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 20 پیسےکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 75 پیسے پر آگیا۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافے اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے سے روپیہ مظبوط ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں گرینڈ قبائلی جرگہ، شہید افراد کے خاندانوں کی معاونت کا اعلان

وش ویب: حکومت بلوچستان اور ایف سی ساؤتھ بلوچستان کے زیراہتمام ایف سی ہیڈکوارٹر تربت…

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پاکستان کو 11.84 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصول

وش ویب: اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔ مرکزی بینک کے مطابق…

حکومت کا سردیوں میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان

وش ویب: پاورڈویژن نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کردیا، جس کے تحت سردیوں میں…

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ

وش ویب: ملک بھر میں مسلسل 3 روز تک کمی کے بعد آج سونے کی…

Translate »