//

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباسی عراقچی کی ملاقات میں وزیراعظم نے 26 اکتوبر 2024 کو ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی۔

ملاقات میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔

اس سے پہلے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے دفتر خارجہ میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تجارت، توانائی اور سرحدی سکیورٹی سمیت اہم شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔

ملاقات کے بعد ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے اسرائیلی کارروائیوں کو اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی و انسانی قوانین کی خلاف ورزی بھی قرار دیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے

وش ویب: طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔ دفاعی…

آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ لانگ رینج ائیر سرویلنس ریڈار سسٹم نمائش کیلئے پیش

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز میں پاکستان نے پہلی مرتبہ اپنا تیار…

آئیڈیاز: کراچی سے وسط ایشیا تک لاجسٹکس، این ایل سی کا اسٹال مندوبین کی توجہ کا مرکز

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں این ایل سی کا اسٹال…

ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں جو لبنان کی خودمختاری کیخلاف ہو: حزب اللہ سربراہ

وش ویب: حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کی جانب سے لبنان کی…

بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد، وارنٹ جاری

وش ویب: بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی اور ان کے بھتیجے پر رشوت اور…

Translate »