وش ویب: کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ سعید احمد دمڑ نے روڈ بلاک کرنے کے الزام میں لیویز اہلکار کو معطل کردیا گیا۔
یہ جاری ہونےوالے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ لیویز اہلکار شاہ زیب خدائیدزئی نے نیشنل ہائی وے کو بلاک کیا اور لیویز اہلکاروں کو دھمکایا جس پر انہیں فوری طور پر معطل کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے.
معطل ہونے والا لیویز اہلکار رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی کا گن مین بتایا جاتا ہے۔