//

ذلفی بخاری نے بانی پی ٹی آئی کی طرف سے ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں جیت پر مبارکباد دے دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرمپ کو مبارکباد دے دی۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ یہ عظیم فتح بڑی مشکلات اور رکاوٹوں کا سامنا کرتے ہوئے حاصل کی گئی، یہ کامیابی حقیقی تبدیلی اور معاشی استحکام کے لیے ایک واضح آواز ہے۔

ذلفی بخاری نے کہا کہ مستقبل کو دیکھتے ہوئے یہ بڑے امکانات کا دور ہے، ہمیں امید ہے یہ نیا باب عالمی مسائل کے حل کی سمت میں فیصلہ کن اقدامات کا مشاہدہ کرے گا۔

ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ بالخصوص غزہ میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کی امید ہے، دعا ہے کہ یہ وقت اتحاد کا ہو اور سب کے لیے دنیا میں امن و خوشحالی لائے۔

اپنے بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ جمہوریت کی کامیابی دیکھ کر باقی سب کو بھی امید ملتی ہے۔

خیال رہے کہ امریکی صدر کے انتخاب کے لیے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔

امریکی صدارتی انتخاب میں538 میں سے اب تک ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ایس ایکس میں 1500 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس نے 97 ہزار کی ریکارڈ حد عبور کرلی

وش ویب: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی کا سلسلہ مسلسل جاری…

روف سولر پینل ٹیرف میں کمی پر غور

وش ویب: حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے…

طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے

وش ویب: طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔ دفاعی…

آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ لانگ رینج ائیر سرویلنس ریڈار سسٹم نمائش کیلئے پیش

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز میں پاکستان نے پہلی مرتبہ اپنا تیار…

آئیڈیاز: کراچی سے وسط ایشیا تک لاجسٹکس، این ایل سی کا اسٹال مندوبین کی توجہ کا مرکز

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں این ایل سی کا اسٹال…

Translate »