//

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں بسنے والے مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔

تقسیم برصغیر کے دوران مسلم اکثریتی علاقے جموں کے عوام کو پاکستان سے عشق کی پاداش میں ہندو بلوائیوں اور ڈوگرہ مہاراجہ کے مظالم کا سامنا کرنا پڑا، ظلم و جبر کے باوجود کشمیری اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے تو نومبر 1947 کے آغاز میں لاکھوں نہتے مرد، خواتین اور بچوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ دیا گیا۔ڈوگرہ حکومت اور ہندو بلوائیوں کے مظالم کے باوجود مسلمان ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے بلند کرتے رہے۔

آزادی کے دیوانے مسلمانوں کا ایک اور قافلہ کٹھوعہ لایا گیا اور 6 نومبر کو جموں کے جنگلوں میں سب سے زیادہ قتل عام کیا گیا، آج بھی کشمیری اس دن کو تجدید عہد کے طور پر مناتے ہیں۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 77 برسوں سے ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے اور بھارت وادی کشمیر میں مسلم آبادی کا تناسب تیزی سے بدل رہا ہے، 1947 سے اب تک مجموعی طور پر 5 لاکھ سے زائد کشمیری شہید کئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

پی ایس ایکس میں 1500 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس نے 97 ہزار کی ریکارڈ حد عبور کرلی

وش ویب: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی کا سلسلہ مسلسل جاری…

روف سولر پینل ٹیرف میں کمی پر غور

وش ویب: حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے…

طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے

وش ویب: طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔ دفاعی…

آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ لانگ رینج ائیر سرویلنس ریڈار سسٹم نمائش کیلئے پیش

وش ویب: کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز میں پاکستان نے پہلی مرتبہ اپنا تیار…

Translate »