وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان کا تعمیر نو کالج کوئٹہ میں اقبال ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب۔
اپنے خطاب میں سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ آج مجے فخر ہے کے پندرا سو بچے مختلف شہروں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ اللہ نے مجھے موقع دیا کہ بلوچستان کی خدمت کروں۔ میں نے آتے ہی تعلیم پر توجہ دی۔ ہم نے بلوچستان کے تمام پی ایچ ڈی کرنے والوں کے لیے اقدامات کیے۔ جو ضعلوں سےمیٹرک کررہے ہیں انکے لیے یہ اقدامات کررہے ہیں۔ جتنے بھی شہدا ہیں انکے بچوں کی کفالت حکومت بلوچستان کریگی۔ ہم اقلیتی کو ہر سال سو سکالر شپس دینگے۔ علامہ اقبال کا کنسپٹ خودی پر تھا۔ ریاست کو خدا نے خاص مقصد کے لیے بنایا ہے۔ اساتذہ سے کہتا ہوں کے نوجوان نسل کو بچائے۔ ہماری پہچان پاکستانی ہے پھر بلوچ پٹھان ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ کوئی خبر سنو تو تحقیق کرو۔