//

کراچی: سائٹ ایریا میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے غیر ملکیو کے زخمی ہونے کا معاملہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں نجی کمپنی میں دو غیر ملکیوں کے زخمی ہونے کا معاملہ۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس متحرک ہوگئی۔ فائرنگ میں ملوث ملزم کی گرفتاری کےلئے ڈسٹرکٹ کیماڑی میں ناکہ بندی کردی گئی۔ پولیس نے موچکو چیک پوسٹ پر اضافی نفری کو تعینات کردیا۔ علاقے میں داخلی اور خارجی رستوں پر ہر گاڑی کو چیک کیا جارہا ہے۔ سائٹ ایریا سے صدر آنے جانے والے رستوں پر بھی اضافی نفری تعینات ہے اور سرچنگ بھی جاری ہے۔ شیر شاہ تا ماڑی پور کے مختلف مقامات پر بھی تلاشی کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سائٹ ایریا تا اورنگی پر بھی پولیس گشت کررہی ہے اور چیکنگ کا عمل بھی تیز ہوگیا ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا ن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چار سیکیورٹی سپروائزر کی غفلت اور لاپرواہی سامنے آئی ہے۔ 8 بج کر 4 منٹ پر یہ واقعہ پیش آیا اور پولیس کو 8 چالیس پر اطلاع دی گئی۔ غیر ملکیوں کی سیکیورٹی سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ واقعہ کے مقام پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہیں تھے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کا مزید کہنا تھا کہ فیکٹری میں دو طرح سیکیورٹی موجود ہے۔ فیکٹری میں ایک اپنی اور ایک نجی سیکیورٹی کمپنی ہے۔

واقعے کے مقام سے چار سیکیورٹی گارڈز کو حراست میں لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی گارڈ کے آبائی علاقے میں بھی ملزم کو تلاش کیا جائے گا۔ اسد رضا کا یہ بھی کہنا تھا کہ سائیٹ فیکٹری میں زخمی غیر ملکی باشندوں کو آئی سی یو شفٹ کردیا گیا ہے ۔ دونوں باشندوں کے سٹی اسکین اور دیگر ٹیسٹ کر لیئے گئے ہیں۔ زخمیوں کی رپورٹ مرتب کی جارہی ہے۔ ڈاکٹرز کی رپورٹ کے بعد غیر ملکی باشندوں کی صحت کے حوالے سے آگاہ کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »