//

حکومت نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی ایک اور شرط پوری کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی ایک اور شرط پوری کردی۔

رواں مالی سال کیلئے سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان ای سی سی میں منظور کرلیا۔ حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق گردشی قرض میں اضافے کا بہاؤ کم کرکے 36 ارب روپے تک لایا جائے گا۔ گزشتہ مالی سال کا گردشی قرض دو ہزار 393 ارب روپے ہوگیا۔

آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروائی گئی تھی کہ گردشی قرض دو ہزار 310 ارب روپے سے بڑھنے نہیں دیا جائے گا۔ رواں مالی سال گردشی قرض میں ایک ہزار 77 ارب روپے اضافے کا امکان ہے۔ جس میں کمی کیلئے بروقت بجلی ٹیرف میں اضافہ۔ لائن لاسز اور سبسڈی میں کمی کی جائے گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان سے گردشی قرض بڑھنے سے روکا جائے گا۔ جس طرح مالی سال دو ہزار بائیس میں 27 ارب کا اضافہ اور دو ہزار تئیس میں 57ستاون ارب روپے کا اضافہ روکا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کا گردشی قرض مینجمنٹ پلان نییرا کے اندازوں سے بھی تیار کیا گیا ہے۔ پلان کی تیاری میں فنانس ڈویژن کے بجٹ میں مختص رقم کو بھی مدد نظر رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بدقسمتی سے بلوچستان میں جو کرپشن ہیں تو چیزیں کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

وش ویب: سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سے…

صادق عمرانی نے ایوان میں مولانا ہدایت الرحمان کی جانب سے آئی جی ایف سی کے خلاف الزامات کو مسترد کردیا

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر میر صادق عمرانی نے ایوان…

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیں

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف کے بانی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد…

توشہ خانہ ٹو کیس میں بھی با نی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

وش ویب: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی…

Translate »