//

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، انسداد دہشتگردی اور ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرائے جانے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت کی جانب سے آج، پیر کے روز قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اہم قانون سازی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 کے بجائے 4 بجے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق حکومت کل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اہم قانون سازی کرنا چاہتی ہے اور حکومتی اراکین کو ایوان میں اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہےکہ انسداد دہشت گردی ترمیمی بل بھی کل منظور ہونے کا امکان ہے۔

اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے. ایجنڈے کے مطابق وزیرقانون اعظم نذیرتارڑپریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ ترمیمی آرڈینیس ایوان میں پیش کرینگے۔ عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا 129 واں نمبر ہونے پر توجہ دلانے کا نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ قومی اسمبلی ایجنڈے میں پی آئی اے کے متعدد طیارے گراؤنڈ ہونے کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے کا بل بھی منظورکرائے جانے کا امکان ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس بھی آج طلب کرلیا، رہنما ن لیگ بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ غلط تاثر دیا جارہا ہے حکومت اپنےججزلاناچاہتی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کیچ: بارہ دن سے جاری احتجاجی دھرنا مذکرارات کامیاب ہونے کے بعد ختم

وش ویب: کیچ کے علاقے مند میں مہیر کے مقام پر بیٹھے افراد نے دھرنا…

جعفرآباد: مذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز میں شامل

وش ویب: جعفرآبادمیں معذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روزمیں داخل۔راشن کے بغیراحتجاج ختم نہیں…

جعفرآباد: محکمہ صحت کے تعاون سے آئی سوسائٹی کراچی کا دو روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

وش ویب: جعفرآبادمیں محکمہ صحت اور شہری اتحاد ڈیرہ اللہ یار کی تعاون سے آئی…

ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک…

کوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ

وش ویب: کوئٹہ شہر میں گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوگیا عوام کی بڑی…

Translate »