//

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کی، جس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔

عمران خان کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمے کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پہنچیں۔ وکیل سلمان صفدر نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت سختی سے حکم دے تب بانی پی ٹی آئی کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے گا۔

دوران سماعت وکیل نے عدالت کو بتایا کہ توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی،فرح، شہزاد اکبر سمیت 5 ملزمان ہیں۔ صرف 2 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں ہیں، باقی کی نہیں۔ الزام آگیا کہ ملزمان نے فراڈ کیا اور جعلی رسیدیں دیں۔

جج نے پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ ڈیڑھ سال تک آپ نے کیا تفتیش کی ہے، وہ بھی پیش کریں۔ آپ کا الزام ہے کہ رسید جعلی ہے۔ پراسیکیوٹر نے بتایا کہ صفحہ مثل میں لکھا ہے کہ رسید الیکشن کمیشن میں پیش کی۔ جج نے پوچھا کہ کیا آپ الیکشن کمیشن گئے، انہوں نے کیا کہا، جس پر پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ الیکشن کمیشن نے کہا کہ یہ رسید توشہ خانہ میں پیش کی گئی۔

جج نے پراسیکیوٹر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے کیا تفتیش کی؟ اگر قانون پر چلوں تو آپ کون ہوتے ہیں مقدمہ درج کرنے والے؟۔ جعلی رسید کہاں پر پیش کی کوئی تو ثبوت دیں۔

وکیل سلمان صفدر نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن کی بات کریں تو انہوں نے 3 سال کی سزا دی لیکن اس رسید کا ذکر نہیں کیا۔ جج نے ریمارکس دیے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو کہیں کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو پیش نہ کیا تو آپ کو ادھر کھڑا ہونا پڑے گا۔

وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش نہیں کیا جانا کیونکہ وڈیو لنک خراب ہے۔ بشریٰ بی بی آج موجود ہیں، ان کی حد تک آپ فیصلہ کر دیں۔

بعد ازاں عدالت نے وکیل اور پراسیکیوٹر کے دلائل اور کیس کے تفتیشی افسر کا بیان سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 18 نومبر کو سنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف سال 2023 میں مقدمات درج کیے گئے تھے ۔ یہ مقدمات تھانہ کوہسار،رمنا،ترنول،کراچی کمپنی اور سیکرٹریٹ تھانوں میں درج ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وفاقی وزیر داخلہ سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، تعلقات مستحکم بنانے کا اعادہ

وش ویب: وفاقی وزیرداخلہ سےبرطانوی نائب وزیرخارجہ ہمیش فالکنر نےملاقات کی،محسن نقوی کا کہنا تھا…

پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست دینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیو کو ہمیشہ کےلیے شکست دینےتک…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں آئیڈیاز 2024 کا خصوصی دورہ

وش ویب: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں آئیڈیاز 2024 کا خصوصی…

کراچی: آج دن میں تیز دھوپ کا امکان

وش ویب: کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ…

Translate »