//

ڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان کے بعد خود کو خواتین کا محافظ قرار دیدیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: امریکی صدارتی انتخابات میں چار دن باقی رہ گئے، انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد خود کو خواتین کا محافظ بھی قرار دیدیا۔

وسکونسن میں انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران کملا ہیرس اور جو بائیڈن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان لوگوں نے جرائم پیشہ تارکین وطن کو امپورٹ کیا اور انہیں اس ملک میں داخل ہوکر ہماری بچیوں اور عورتوں پر حملے، انہیں ریپ اور قتل کرنے کی اجازت دی۔

ٹرمپ نے کہا کہ کوئی بھی شخص جو ان مونسٹرز کو ہمارے بچوں کو اغوا کرنے اور مارنے دیتا ہے وہ اوول آفس کے قریب بھی نہیں ہونا چاہیے۔

اپنے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے میری ٹیم نے منع کیا تھا کہ میں یہ جملہ ادا نہ کروں لیکن میں کہہ رہا ہوں کہ خواتین کو پسند ہو یا نہ ہو لیکن میں ان کی حفاظت کروں گا۔

انہوں نے مجمعے کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ یہاں کوئی ایسی خاتون موجود ہے جو نہیں چاہتی کہ اس کی حفاظت کی جائے، کوئی ایسی خاتون جو نہیں چاہتی کہ امریکی صدر اس کی حفاظت کرے؟

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو خواتین کا محافظ قراردیتے ہوئے کہا کہ میں خواتین کی حفاظت یقینی بنائوں گا، چاہے خواتین اس سے متفق ہوں یا نہ ہوں۔

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالف امیدوار کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو انتہائی جارحانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ خواتین کی آزادی اور ذہانت کو ترجیح نہیں دیتے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد، وارنٹ جاری

وش ویب: بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی اور ان کے بھتیجے پر رشوت اور…

امریکی سینیٹ: اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے سے متعلق 3 بل مسترد

وش ویب:امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو غزہ جنگ کے دوران اسلحے کی فروخت روکنے سے…

یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

وش ویب: یوکرین نے پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ کردیا۔…

وزیر اعلٰی بلوچستان کی وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف…

Translate »