وش ویب : انزرگئی کاریز چمن میں ٹیوب ویل میں گرنے والے بچے مطیع اللہ ولد نقیب اللہ کی لاش نکالی گئی ہے ۔
زرائع کے مطابق چمن بچہ ٹیوب ویل سے 32 گھنٹے بعد پی ڈی ایم اے نے مردہ حالت میں نکال دیا بچہ شہید ہوا تھا ۔ موت کی وجہ زیادہ گہرائی اور پانی میں ڈوبنے سے واقع ہوئی