وش ویب : وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ اور سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن نے مستونگ دھماکے کے پیشں نظر کوٸٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نفاذ کردی۔
وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ اور سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن نےسول ہسپتال کوٸٹہ ، بی ایم سی ہسپتال کوٸٹہ اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔تمام کنسلٹنٹس، ڈاکٹرز ، فارماسسٹس ، سٹاف نرسز ، اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہسپتالوں میں طلب کر لیا۔