//

شرح سود میں 2 سے اڑھائی فیصد کمی کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان چار نومبر کو کرے گا اور اس موقع پر شرح سود میں دو سے ڈھائی فیصد تک کمی کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے یکم نومبر کو شرح سود میں2 سے 2.5 فیصدتک کمی کاامکان روشن ہے ، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت ہو گا۔ مائیکرو،میکرواکنامک صورتحال سمیت بین الااقوامی حالات کاجائزہ لیا جائےگا۔

اکتوبرمیں مہنگائی 6.5 فیصد تک آنے کی پیشگوئی ہے ، رئیل انٹرسٹ ریٹ 11 فیصد زائد ہے ،اسٹیٹ بینک بڑی کمی کی پوزیشن میں ہے، روپیہ مستحکم اورملکی زرمبادلہ ذخائر 30 ماہ کی بلندترین سطح پر ہیں۔ بینکرز کا کہنا تھا کہ بینکس ان دنوں کائبور ریٹ سے نیچے 14.5 فیصد پر قرضے دے رہے ہیں،تاجروں کی نمائندہ تنظیموں کےشرح سود میں 4 سے 5 فیصد کمی کے مطالبات سامنے آ رہے ہیں، اس وقت بنیادی شرح سود 17اعشاریہ 5 فیصدپرہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »