//

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے امریکی حکومت کو قائل نہیں کرسکے، وزیر خارجہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے حوالے سے ابھی کامیابی نہیں ہوئی ۔

چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کو پاکستان کے لیے چین کا “شاندار تحفہ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس منصوبے کو مزید ترقی دینے کے لیے پُرعزم ہے تاکہ زراعت، صنعتی ترقی، قابل تجدید توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون کو بڑھایا جا سکے۔

وزیر خارجہ اسحق ڈار نے بین الاقوامی کانفرنس “چین 75: ترقی، تبدیلی اور عالمی قیادت کا سفر” میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک نے پاکستان کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنا کر لوڈشیڈنگ کے مسائل پر قابو پانے میں مدد دی ہے۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ حکومت نے امریکی قیادت کو معافی کے لیے قائل کرنے کی کوششیں کیں مگر کامیابی نہیں مل سکی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ڈاکٹر عافیہ کی معافی کے لیے خط بھی لکھا تھا۔ اب تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو امریکی پارلیمنٹیرین سے ملاقاتیں کرے گی تاکہ معافی، رہائی اور انہیں پاکستان واپس بھیجنے کے لیے لابنگ کی جا سکے۔

اسرائیل کی غزہ میں جاری بربریت کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اُن چند ممالک میں شامل ہے جو فلسطینی عوام کی کھل کر حمایت کرتے ہیں اور قتل عام روکنے، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 48,000 معصوم فلسطینی افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے اور مزید 80,000 زخمی ہوئے ہیں۔

لبنان اور ایران پر حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے غزہ کے لیے 10 بڑی امدادی کھیپ بھیجی ہیں اور پاکستانی سرکاری اور نجی میڈیکل کالجوں میں فلسطینی طلباء کی تعلیم مکمل کرانے کے اقدامات شروع کیے ہیں۔۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »