//

غزہ: اسرائیلی فوج کی بمباری میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی شہید

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی جب کہ لبنان میں 21 شہری شہید ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے نصیرات کے پناہ گزین کیمپ کے اسکول میں ایک بار پھر بمباری کی جس میں 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

غزہ میں شجائیہ کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 3 صحافی بھی شہید ہوگئے۔ مجموعی طور پر 100 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔

اسرائیلی فوج نے آج لبنان میں بھی بمباری جاری رکھی جس کے نتیجے میں 21 شہری شہید ہوگئے جب کہ دو بدو جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔

ادھر اسرائیل نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کابینہ اجلاس کو وزیراعظم کے دفتر اور فوجی ہیڈ کوارٹرز کے بجائے کسی خفیہ مقام پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بدقسمتی سے بلوچستان میں جو کرپشن ہیں تو چیزیں کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

وش ویب: سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سے…

صادق عمرانی نے ایوان میں مولانا ہدایت الرحمان کی جانب سے آئی جی ایف سی کے خلاف الزامات کو مسترد کردیا

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر میر صادق عمرانی نے ایوان…

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیں

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف کے بانی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد…

Translate »