//

پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 83 ارب کا اضافہ، قرض کا حجم 2 ہزار 393 ارب ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: قومی اسمبلی میں گردشی قرضوں کی تفصیلات پیش کردی گئی ہیں جن کے مطابق مالی سال 24-2023 کے دوران پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 83 ارب روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قرض کا حجم 2 ہزار 393 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔

قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران گردشی قرضوں کے حوالے سے بتایا گیا کہ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 83 ارب روپے کے اضافے کے بعد قرض کا حجم 2 ہزار 393 ارب روپے ہوگیا ہے۔

پاور ڈویژن کا سال 23-2022 میں گردشی قرضہ 57 ارب روپے کے اضافے سے 2 ہزار 310 ارب روپے تھا جبکہ سال 22-2021 میں گردشی قرضہ 27 ارب روپے کمی سے 2 ہزار 253 ارب روپے رہا۔

پاور ڈویژن کا سال 21-2020 میں گردشی قرضہ 130 ارب روپے اضافے سے 2 ہزار 280 ارب روپے رہا اور سال 20-2019 میں گردشی قرضہ 538 ارب روپے کے اضافے سے 2 ہزار 150 ارب روپے رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »