//

مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت، سعودی وفد دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: 1.2 ارب ڈالر تیل کی سہولت پر تفصیلات طے کرنے سعودی وفد دسمبر میں پاکستان آئے گا۔

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو تیل کی مؤخر ادائیگیوں کے حوالے سے تصدیق کے بعد اب سعود ی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دسمبر میں پاکستان آنے کی توقع ہے۔

خبر کے مطابق اس موقع پر سعودی تیل کی 1.2 ارب ڈالر کی سہولت کی تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی سلطنت نے تیل کی نئی سہولت کی تصدیق کردی ہے جس سے 7 ارب ڈالر کی توسیع شدہ سہولت کی تفصیلات طے کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سعودی عرب سے درخواست کر سکتا ہے کہ سعودی آئل سہولت کے تحت 100ملین ڈالر کا تیل ماہانہ بنیادوں پر مؤخر ادائیگیوں پر 12ماہ کےلیے دیا جائے جب کہ اس کی ادائیگی آئندہ سال کےکیلنڈر سے شروع ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

کوئٹہ :ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دو نامعلوم ڈاکو ڈیڑھ لاکھ روپے سے…

بلوچستان، نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار پرپابندی عائد

وش ویب: بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار…

Translate »