//

بلوچستان میں خواتین کیلئے پنک بس سروس کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی سفری ضروریات اور ان کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا آغاز کیا جارہا ہے.

ان کا کہنا تھا کہ پنک بس سروس نہ صرف خواتین کی سفری مشکلات کو کم کرے گا بلکہ صوبے کی خواتین کو زیادہ آزادی اور تحفظ کا احساس بھی فراہم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت خواتین کی ترقی اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ پنک بس سروس منصوبے کے ذریعے خواتین کو ایک بہتر اور محفوظ سفر کا موقع فراہم کیا جائے گا جس سے ان کے معاشرتی اور اقتصادی سرگرمیوں میں شرکت میں بھی اضافہ ہوگا۔

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے امید ظاہر کی کہ یہ قدم خواتین کے لیے سفری سہولتوں میں بہتری کا باعث بنے گا اور صوبے کی خواتین کو ترقی کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لئے حکومت بلوچستان اس طرح کے مزید منصوبے پیش کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی۔

وش ویب: کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس…

ایس آئی یو کے اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وش ویب: کوئٹہ جامعہ بلوچستان اورایس آئی یوکے پاکستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

Translate »