//

غزہ مارچ پر درج مقدمے میں سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 24 ملزمان کی ضمانت منظور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: غزہ مارچ پر درج مقدمے میں سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 24 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں فلسطین کے حق میں احتجاج ’’غزہ مارچ‘‘پر گرفتار مظاہرین کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں میں ہوئی۔

عدالت نے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 24 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 10 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔

ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔

واضح رہے کہ سیو غزہ مہم کے تحت اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے امریکی سفارت خانے کی جانب غزہ مارچ کرنے پر سابق سینیٹرمشتاق احمد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »