//

ایف بی آر کا خیبرپختونخوا حکومت سے برآمدات پر دوفیصد ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کی جانب سے برآمدات پر دو فیصد ٹیکس لگانے کی مخالف کردی۔

ذرائع کے مطابق کے پی کے حکومت نے 23 اگست 2024ء سے انفرااسٹرکچر ڈیویلپمینٹ سیس عائد کیا تھا، یہ ٹیکس ایئر، روڈ اور ریل کے ذریعے کنسائنمنٹس کی ایکسپورٹپر لگایا گیا تھا، ایف بی آر نے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایف بی آر نے کہا ہے کہ صوبے کی طرف سے ٹیکس لگانے سے برآمدات متاثر ہوسکتی ہیں، پختونخواہ کے مختلف بارڈر پوائنٹس سے افغانستان کو برآمدات ہوتی ہیں، برآمدات پر ڈیوٹیز یا ٹیکس لگانے سے ایکسپورٹس پر منفی اثر پڑ سکتا ہے، اس سے پاکستان کیلئے فارن ایکسچینج کی ترسیل بھی متاثرہونے کا خدشہ ہے، درآمدات یا برآمدات پر ٹیکس لگانے کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے۔

ایف بی آر نے اس حوالے سے وزارت قانون سے بھی رائے لینے کی سفارش کردی، کاروباری طبقہ خیبرپختونخواہ حکومت کے اس اقدام پر پہلے ہی تحفظات ظاہر کرچکا ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »