//

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 120 افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے اموت کی تعداد 120 ہوگئی جب کہ 36 افراد تاحال لاپتا ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہونے والی ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد اب 120 ہوگئی ہے۔

طوفان کے بعد رہائشی علاقوں میں سیلاب اور شدید بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے اور گھروں میں پانی جمع ہونے سے شہری گھر کی چھتوں پر محصور ہو کر رہ گئے۔

فلپائن کی نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق طوفان ٹرامی کے باعث تقریباً 5 لاکھ سے زائد افراد نے نقل مکانی کی ہے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان ٹرامی 24 اکتوبر کو فلپائن سے ٹکرایا تھا جب کہ ٹرامی اس سال فلپائن میں آنے والا سب سے خطرناک طوفان ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی۔

وش ویب: کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس…

ایس آئی یو کے اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وش ویب: کوئٹہ جامعہ بلوچستان اورایس آئی یوکے پاکستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

Translate »