//

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 646 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس پر کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 90640 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

بعد ازاں پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان جاری رہا اور 100 انڈیکس مجموعی طور پر 985 پوائنٹس کی تیزی سے 90978 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کے بعد 90 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »