//

پاکستان نے 19 سال بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں ہرادیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: راولپنڈی ٹیسٹ میں فتح نے پاکستان کو 19 سال بعد انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر سیریز جتوادی۔

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں کھیلے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرایا، سیریز کے دوسرے میں میچ میں گرین نے 152 رنز سے فتح سمیٹی تھی۔

پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو روندتے ہوئے 1 اننگز اور 47 سے کامیابی حاصل کی تھی۔

سیریز کے دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میں نعمان علی اور ساجد خان نے اسپن اٹیک کا باگ دوڑ سنبھالی اور مشترکہ طور پر 39 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان نے آخری مرتبہ 2015 انگلینڈ کیخلاف فتح مصباح الحق کی قیادت میں انگلینڈ میں جیتی تھی۔

سال 2005 میں انضمام الحق کی قیادت میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ہرایا جبکہ 2021 میں کھیلی گئی سیریز میں انگلش شیروں نے گرین شرٹس کو دھول چٹائی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »