//

اسرائیل منہ توڑ جوابی حملے کے لیے تیار رہے، ایران

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ایران نے اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب کو کہا ہے کہ اب جوابی کارروائی کے لیے تیار رہے۔

مشرقی وسطی پر جنگ کے سائے منڈلانے لگے۔ اسرائیل نے رات گئے ایران پر میزائل حملے کردیے جسے ایرانی میڈیا کے مطابق ملکی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایرانی کی فضائی حدود میں کئی گھنٹے تک کارروائی کی اور متعدد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔

ایرانی فوجی ذرائع نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہے اور یقینا اسرائیل کو کسی بھی اقدام کا منہ توڑ جواب ملے گا۔

ایران فوجی ذرائع نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اسے منہ توڑ اور حیران کن جواب ملے گا۔

فوجی ذرائع نے مزید کہا کہ ایران رد عمل میں نہ تو تاخیر اور نہ ہی جلد بازی کرے گا، ایران اس حملے کو یاد رکھے گا اور احمق کو سزا دینا کبھی نہیں بھولے گا جو اس طرح دی جائے گی کہ ہر بار دشمن حیران رہ جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »