//

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے جس سے رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا اور اس بار لورالائی سے پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

صرف صوبہ بلوچستان میں اب تک پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔

یہ ملک میں لگاتار دوسرے دن پولیو کا کیس رپورٹ ہوا ہے جہاں گزشتہ روز بھی ایک بچے میں وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

گزشتہ روز انسداد پولیو کے عالمی دن کے موقع پر خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے 30 ماہ کے بچے میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون (ڈبلیو پی وی 1) کے کیس کی تصدیق ہوئی تھی۔

ملک بھر میں اب تک بلوچستان سے 21، سندھ سے 12، خیبرپختونخوا سے 6، پنجاب اور اسلام آباد سے ایک، ایک کیس رپورٹ ہو چکا ہے۔

پاکستان میں 28 اکتوبر سے ایک اور ملک گیر ویکسی نیشن مہم شروع کی جارہی ہے جس کا مقصد 5 سال سے کم عمر کے ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانا ہے تاکہ ملک سے وائرس کا خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »